Advertisement

بلا اپنے سیاسی مخالفین کےلئے بلاشبہ ’’بلا‘‘ بن چکا ہے،انصارعباسی

اپنے سیاسی مخالفین کےلئے بلا بلاشبہ ’’بلا‘‘ بن چکا لیکن انتخابات میں کامیابی کے سرپرائز کی صورت میں یہی بلا سیاسی اور معاشی استحکام کے راستے میں ایک’’بلا‘‘ بن جائے گا، انصار عباسی کے خدشات۔۔!!

عمران خان کا فوج اور اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ تحریک انصاف کے الیکشن جیتنے کی صورت میں ملک کو خطرناک حالات کی طرف لے جائے گا، تحریک انصاف کا سوشل میڈیا فوج مخالف ٹرینڈ چلا کر مختلف مطالبہ کر رہا ہوں گا، انصار عباسی

تحریک انصاف کوفوج اور اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بہتر بنانے اور اپنے سپورٹرز، ووٹرز کے ذہنوں میں فوج کےخلاف انجیکٹ کیا گیا زہر نکالنے کی کوشش کرنی چاہئے، انصار عباسی

ن لیگ سوئی ہوئی ہے اور بظاہر انتظار میں ہے کہ کچھ کئے بغیر اُسے الیکشن جتوا دیا جائے اورنوازشریف کووزارت عظمیٰ کی کرسی پربٹھا دیا جائے،تحریک انصاف کو تمام ترمشکلات کے باوجوداس بات کا یقین ہو چکا کہ وہ الیکشن جیت سکتی ہے،شفاف انتخابات ہوئے تو پی ٹی آئی کی جیت یقینی ہے،انصار عباسی

معاملہ گھمبیر ہو چکا، بلے کا نشان 8 فروری کوبیلٹ پیپر پر موجود رہا تو ممکن ہے بلا، ’’بلا‘‘ بن کر سیاسی مخالفین کو کھا جائے گا،نئے حالات پر ن لیگ کافی پریشان ہو گی کیونکہ بنایا گیا کھیل بگڑتا نظر آرہا ہے،اب یاتو الیکشن کمیشن فوری سپریم کورٹ جائے اور فیصلہ کالعدم کرائے،انصار عباسی

دی اکانومسٹ میں آرٹیکل نے اِس تاثرکو مزید مضبوط کیا کہ عمران خان تو اپنے فوج مخالف بیانیہ پر اب بھی قائم ہیں، نہ اُنہیں 9 مئی کا پچھتاوا ہے، نہ ہی وہ اسٹیبلشمنٹ اور فوج سے متعلق اپنے دیگر الزامات سے پیچھے ہٹے، خان نے بلے کو واقعی ایک ’’بلا‘‘ بنا دیا ہے، انصار عباسی
​
 
خناس عباسی کے باپ خوف سے اپنی پتلونیں گیلی کر بیٹھے ہیں
 
Advertisement