- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"بلاول کہتے ہیں کہ ہم حکومت سے کوئی تعاون نہیں کریں گے، آپ تعاون کریں گے کیونکہ آپ کے والد کا نام آصف علی زرداری ہے، وہ صدر مملکت ہیں، انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے، وہ خفیہ ملاقاتیں بھی کر چکے ہیں۔ بلاول کہتے ہیں کہ دال میں کچھ کالا ہے، یہ مینڈیٹ ثابت مسر ہیں، ان کا رنگ کالا ہی ہوتا ہے۔ بلاول بھٹو کے بیان کا ایک ہی مقصد ہے 'وچوں ، وچوں کھائی جاؤ، اُتوں رولا پائی جاؤ'۔۔ چاہے وہ 26 ویں آئینی ترمیم ہو، 27 ویں ترمیم، خواہ الیکشن ترامیم ہوں یا نیب ترامیم ہوں یا ہائبرڈ نظام ہو، جو بھی سیاہ کارنامے ہوں بلاول صاحب اس میں شریک کار ہیں " - ارشاد بھٹی
Loading X post…
Open original post on X"نتائج کوئی اور ہوں اور اسے تبدیل کر کے کچھ اور بنا دیا جائے اور ہم سے کہا جائے اسے تسلیم کرے شکایت بھی نہ کرے تو یہ کس قسم کا نظام ہے؟ اس قسم کی manipulation (انتخابی ہیرا پھیری) اب ختم ہونی چاہیے اخر کب تک نئے نئے تجربے کیے جائیں گے اب جو ہو رہا ہے یہ تو فارم 47 سے بھی بہت آگے جا رہا ہے۔ جب الیکٹرول پراسیس پر سوالیہ نشان آئے گا تو کوئی نہ کوئی تو بولے گا۔ ہم نے سسٹم چلانے کیلئے ان کا ساتھ دیا کہ جیسے بھی الیکشن ہوئے ہیں سسٹم کو ڈی ریل نہ کیا جائے"۔ سید نوید قمر
Loading X post…
Open original post on X"میاں نواز شریف صاحب جو مسلم لیگ ن کے مالک ہیں، آصف زرداری صاحب جو پیپلز پارٹی کے مالک ہیں، ان کا ایک ہی مشن ہے کہ اپنی زندگی میں اپنے وارث کو تخت پر بٹھا کر جانا، اپنے شہزادے، اپنی شہزادی کے سر پر تاج رکھ کر جاتا ہے۔ موروثی انتقال اقتدار ان دونوں کیلئے واحد سب سے اہم چیز ہے، ایسے موقع پر ان سے نہیں الجھاجاتا جو تخت کو الٹادیا کرتے ہیں، یہ تخت کو سنبھالنے کا وقت برداری صاحب ایسی ڈیمانڈ بھی نہیں مان سکتے جن سے تخت ہمیشہ کے لئے جاتا رہے"۔ ضیغم خان
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





