Advertisement

بلاول کی پریس کانفرنس کے بعد نواز شریف اور فضل الرحمن میں ٹیلی فونک رابطہ

Advertisement
میں نا کہتی تھی کہ عمران زرداری بھائی بھائی
? ? ?


EqbN-8FXAAE5p7j
 
Advertisement
Let them try each and every trick up their sleeves ...... Maryam Nawaz the demolition derby is PTIs secret weapon ......
 
تھوڑا ہنس لیں
اگرچہ طارق جمیل اور تقی عثمانی تو پہلے ہی دنیا دار ھو چکے تھے، مگر:

صد افسوس کہ شیرانی نے بھی دینِ اسلام کی تعلیمات کو فراموش کر دیا

مقام عبرت ھے کہ حافظ حسین بھی اسلام کا بد خواہ نکلا

آہ ! گل نصیب یہودیوں کے ساتھ مل گیا

اور قیامت کی نشانی ھے کہ شجاع الملک نے بھی دین بیچ دیا

مگر مجھے اب بھی اطمینان ھے کہ جب تک نواز شریف جیسے دین کے مجاھد، زرادی جیسے ایمان دار، بلاول جیسے عالم حق ، اچکزئی جیسے مجاھد اسلام، مریم جیسی بنات اسلام، رانا ثناءاللہّٰ جیسے شمس العلماء میرے ساتھ ھیں، مجھے دین کی خدمت سے کوئی نہیں روک سکتا۔ مجھے ساری دنیا جانتی ھے کہ میں ہوں دین کی خاطر دنیا کو ٹھکرانے والا قائد جمعیت دامت برکاتہم فضل الرحمٰن ۔ ۔۔
 

بلو اور ڈیزل کے بیچ فاصلے دیکھ کر
ستاروں کی چال پر نظر رکھنے والے جوتشیوں نے ایمرجنسی انکشاف کیا ہے کہ شیخ رشید کا پنڈی لال کرتی کے بنگالی بابا کا دیا ہوا تعویذ کام کر گیا ہے
چند اہم انکشافات کے حوالے سے اگلے چند دن اہم

? ? ​