Advertisement

بلاول کا مسلہ ہےکہ بلاول کو گفتگو میں اردوپر عبور حاصل نہیں ہوتا، رانا ثناء

Advertisement
بلاول اور اس کے باپ اور پھوپھیوں کو صرف کرپشن پر عبور حاصل ہے۔​
بلاول کا مسلہ یہ ہے کہ پہلے انگریزی میں سوچتا ہے، پھر اسکا
سندھی میں ترجمہ کرتا ہے اور پھر جب اردو میں تو بھول جاتا ہے
کہنا کیا تھا….اب اس میں کیا …. ?