بریکنگ نیوز ، 27 ویں آئینی کا مسودہ سامنے آگیاآئینی عدالت کا قیام ، ٹرانسفر ججز کے قانون میں ہائیکورٹ کے جج کی مرضی کی بغیر ٹرانسفر آرٹیکل 200 میں تبدیلی ، این ایف سی شئیر میں پروٹیکشن ختم کرنے ، آرٹیکل 243 میں تبدیلی ، تعلیم اور ایجوکیشن پلاننگ وزاتتوں کی مرکز کو واپسی ، ای سی پی چیف کمشنر تعیناتی کی ترمیم شامل ہیں
عوام کی حقیقی نمائندگی/نمائندگان کے بغیر کوئی ٹیکس، کوئی آئین / قانون سازی جائز نہیں۔ اسطرح کے ناجائز، اوچھے اقدامات پر کوئی مشورہ، تجزیہ وغیرہ ایسے ناجائز اقدامات کو جائز بنانے کے مترادف ہے۔ المختصر، جیسا کہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں، ایک ناجائز، فارم ٤٧، غاصب کابینہ اورغاصبپارلیمنٹآئین میں ترمیم کرنے کا اختیار و استحقاق نہیں رکھتی۔ تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرو اور عوامی مینڈیٹ عوام کو واپس کرو، جو کہ ایک مقدس امانت ہے۔
"Whereas sovereignty over the entire Universe belongs to Almighty Allah alone, and the authorityto be exercised by the people of Pakistan within the limits prescribed by Him is a sacred trust;
And whereas it is the will of the people of Pakistan to establish an order;
Wherein the State shall exercise its powers and authority through the chosen representatives of the people;"
پیپلز پارٹی اور نونی لیگ کو سب معلوم ھے کہ 27 ویں ترمیم میں کیا لانا ھے اور کیا نکالنا ھے سب ٹوپی ڈارامہ کر رھے ھیں عوام کو اور ساری دنیا کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ھے اسٹیبلشمنٹ+ نونی لیگ+ پیپلز پارٹی= اسٹیبلشمنٹ یہ تینوں پارٹیاں / جماعتیں مل کر کھیلتے ہیں تاکہ دوسری جماعتوں اور عوام کو اس گیم سے باہر رکھا جائے پیپلز پارٹی + نونی لیگ کو سب معلوم ھے کہ اسٹیبلشمنٹ نے کس طرح کی ترامیم کرنی ہیں پھر نہ کہنا کہ ھمیں خبر نہ ہوئی
******** فوجی بادشاہت کی ترمیم! سیدھا عسکری گانڈوؤں کو شہنشاہ عالم اور شہزادوں کے القاب دو۔ ہر سیکٹر کمانڈر کو حق دو کہ جہاں چاہے زمین مار لے، جس کو چاہے اٹھا لے۔ پھر صوبوں کی کیا ضرورت ہے، انہوں نےمعدنیات اور وسائیل کیا کرنا ہے؟عدلیہ تو اور **** لگ جاۓ گی!