Advertisement

بلاول نے کہا کیا کریں مجبوری ہے اور کوئی چارہ نہیں،سینیٹر کامران مرتضیٰ

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو آئینی ترمیم کے مسودے کی شقوں کا علم تھا۔

آئینی ترمیم کا مسودہ رات 2 بجے کالے لفافے میں بھجوایا، مسودے میں آرٹیکل 8 کی بات تھی، کچھ دیر بعد بلاول آئے، میں نے کہا کہ آپ نے آرٹیکل 8 کو دیکھا ہے، بلاول نے جواب دیا مجبوری ہے اور کوئی چارہ نہیں۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ
Loading X post…
Open original post on X

بلاول سے اتوار کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، آرٹیکل 8میں ترمیم پر اعتراض کا بتایا، بلاول نے کہا مجبوری ہے، آپ کمیٹی میں مزاحمت کریں، میں معاملہ سمجھ گیا، مولانا کو وائس نوٹ کیا کہ یہ خطرے سے خالی نہیں۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ
Loading X post…
Open original post on X

جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے آرٹیکل 8 میں ترمیم پر بلاول بھٹو کا بند کمروں میں موقف قوم کے سامنے بتا کر چھوٹے زرداری کی سیاست پر فاتحہ پڑھ لی ہے۔اللہ الحق ہے۔ بلاول کی اصلیت کھل کر سامنے آگئی۔ افسوس صرف یہ ہےکہ بینظیر بھٹو کا بیٹا اتنا چھوٹا نکلا
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: