Advertisement

بلاول مولانا سے ملے تو بہت پریشان تھے،کہا کہ حالات بہت خراب ہیں:نعیم اشرف

"گزشتہ رات اپوزیشن وفد سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں۔ مولانا نے انکشاف کیا کہ چند روز قبل بلاول بھٹو انہیں ملنے آئے تو بہت پریشان تھے اور کہنے لگے حالات بہت خراب ہیں۔پریشانی کی وجہ 18 ویں ترمیم ہے جس کا وہ کریڈٹ لیتے ہیں۔ڈبل گیم اکثر پیپلزپارٹی کرتی ہے، پیپلزپارٹی کو اب چیزیں ماننی پڑرہی ہیں لیکن پریشانی ظاہر کرنی ہے"۔ نعیم اشرف بٹ
Loading X post…
Open original post on X
​