Advertisement

بلاول بھٹو زرداری ہم نے پھانسی کا پھندا چوما ..... اور زبردست جوابی ویڈیو



Dec 07, 2018 | 00:33:AM
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے آمریت کا سامنا کیا، پھانسی کا پھندا چوما لیکن اپنے اصولوں پر کھڑے رہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نا ہم نے آمروں کے سامنے سر جھکایا اور نا یو ٹرن لیا۔انہوں نے حکومت کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے اصولوں پر کھڑے رہتے ہیں، ہم یو ٹرن نہیں لیتے۔بلاول

news-1544124809-8132.jpg


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے آمریت کا سامنا کیا، پھانسی کا پھندا چوما لیکن اپنے اصولوں پر کھڑے رہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نا ہم نے آمروں کے سامنے سر جھکایا اور نا یو ٹرن لیا۔انہوں نے حکومت کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے اصولوں پر کھڑے رہتے ہیں، ہم یو ٹرن نہیں لیتے۔
بھٹو نے کہا کہ جمہوریت ملک کی ترقی کا واحد راستہ ہے اور پیپلز پارٹی کی کوشش رہی کہ ملک میں قانون کی بالادستی ہو۔


https://dailypakistan.com.pk/07-Dec-2018/892208
 
Advertisement