بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم سے عمران خان کیوں بوکھلا اٹھے

ABID QAZI

Politcal Worker (100+ posts)
37765307_1030949593736843_5935247363978297344_n.jpg

بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم سے عمران خان کیوں بوکھلا اٹھے ہیں، جانئے تجزیہ کار حامد میر کی زبانی
جئے بھٹو

 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر پیسے حلال کرنے کے چکر میں اپنی عزت کا فالودہ بنا رہا ہے کل جب اس کے تجزیے بکواس ہو جائیں گے تو اسے چاہئے اس میں زہر کھالے .
 

Abid_J

Senator (1k+ posts)
ابھی بلّو کو حساب دینا ہے جو اربوں روپوں کی جائداد یس کے نام پر ہیں
 

ABID QAZI

Politcal Worker (100+ posts)

اے خدا !کل کا سورج پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی کی نوید کے ساتھ طلوع فرما ۔پارٹی قائدین سمیت تما م جیالوں اور پارٹی کے بہی خواہوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا۔
عوام کے ووٹ کو شرپسندوں اور لٹیروں سے محفوظ رکھنا ۔
اے خدا !میرے ملک پاکستان کی حفاظت فرما اور اسکا وقار سربلند رکھنا ۔


بھٹو کے مخالفوں کو عقل سلیم دے اور صراط مستقیم کی جانب رہنمائی فرما ۔
37661451_1031406757024460_8432113600641892352_n.jpg
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ بڑے بڑے تیر زرداری اور اسکی ادی کو دو - الٹے کر کے
قوم کو کھا گئے یہ لوگ
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آج عمران جیت گیا تو اگلے 20 سال تک اس بلورانی اور دوسرے چوروں کی کبھی باری نہیں آنی
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
فریال تالپور سندھ کےایم پی اے اور ایم این اےکے ساتھ کھلے عام غنڈہ گردی اور گالم گلوچ کرتی رہی، سندھ کی دولت دونوں ہاتھوں سے لوٹتی رہی -
کیا انہی بیغیرتوں کو دوبارہ ووٹ دے کر سندھی اپنا مستقبل برباد کریں گے ــــ
 

Back
Top