- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xمدمقابل کوئی نہیں تھا تو بھی ووٹ تو ہونے چاہیے تھے ناں؟ چیف جسٹس فائز عیسی کا سوال
الیکشنز ایکٹ کی سیکشن 71 کے مطابق اگر کوئی امیدوار نہ ہوا تو آر او بلا مقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کریگا،بیرسٹر علی ظفر
مسلم لیگ نواز میں نواز شریف ، مریم نواز بلا مقابلہ منتخب ہوئے؛ علی ظفر
بڑی بڑی ہستیاں تو بلا مقابلہ آ جاتی ہیں لیکن آپ کے تو چھوٹے سے چھوٹا عہدیدار بھی بلا مقابلہ منتخب ہوا ہے، چیف جسٹس
اے این پی کو بیس ہزار روپے کا جرمانہ لگا ہے نشان دے دیا گیا کہا گیا بعد میں الیکشن کرا لیں ، بیرسٹر علی ظفر
سینٹر بننے کےلئے بھی کچھ نہ کچھ ووٹ ہوتے ہیں بلامقابلہ تو نہیں،چیف جسٹس
سر معذرت میں بھی بلامقابلہ جیتا ہوں،بیرسٹر علی ظفر
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/vvS65pc/sh1i3h11.jpg
Last edited by a moderator:





