Advertisement

بطور وزیراعلیٰ بحالی کی درخواست سے میرا کوئی تعلق نہیں:علی امین گنڈاپور

Loading X post…
Open original post on X

"میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا.
کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے"
سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور
Loading X post…
Open original post on X

میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا. کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے، علی امین خان گنڈاپور
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited: