- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
بشری بی بی کی بیٹی مبشرہ خاور مانیکا نے جیل میں والدہ کے ساتھ ناروا سلوک کا سنگین الزام جیل حکام پر عائد کیا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہییں سپریڈنٹ جیل کے نام خط میں جیل اہلکار کے خلاف تادیبی کاروائی کا مطالبہ کر دیامبشرہ خاور مانیکا لکھتی ہیں
" 22 مئی کو جیل میں میری آخری ملاقات کے دوران مجھے والدہ نے جیل عملے کی مجرمانہ غفلت اور غیر انسانی رویے سے متعلق بتایا بالخصوص ایک خاتون جس کا نام مریم ہے اور جسے والدہ کے معاملات پر کنٹرول دیا گیا ہے اس کے رویے کے نتیجے میں والدہ کو مختلف صحت کے مسائل پیش آئے جن میں ایک ریٹینل بیماری بھی شامل ہے جس کے لیے سرجری کی نوبت آئی۔
میری والدہ کو جیل میں تعینات اس عملے کی رکن مریم کا پورا نام معلوم نہیں مذکورہ مریم ہی فیمیل اسٹاف کی سربراہ ہے جو والدہ سے ڈیل کرتی ہےمیری والدہ نے مریم نامی خاتون کو مارچ سے شروع ہونے والے کئی ہفتوں تک آنکھ میں شدید درد کی شکایت بار بار کی تاہم اس نے والدہ کی شکایات اور مدد کی پکار پر کوئی توجہ نہ دی وہ طبی امداد جو والدہ کو اس وقت درکار تھی
فراہم نہیں کی گئی پھر اپریل کے وسط میں والدہ کی شکایات متعلقہ جیل حکام تک پہنچائیں گئیں جس کے نتیجے میں والدہ کی حالت کا طبی معائنہ ہوا اور جیل سے باہر شفا آئی ہسپتال میں فوری سرجری ہوئی جو طویل اور تکلیف دہ تھی والدہ کی آنکھ کو پہنچنے والا نقصان اور کئی ہفتوں تک جو اذیت انہوں نے برداشت کی وہ مکمل طور پر جیل عملے کی رکن مریم کی مجرمانہ غفلت اور بدسلوکی کا نتیجہ ہے
جیل عملے کی رکن مریم کا روزمرہ معمول کے مطابق جیل میں بشری بی بی کے ساتھ رویہ مسلسل ہتک آمیز اور توہین آمیز ہےمیری استدعا ہے کہ جیل عملے کی رکن مریم کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے اور اسے اس موجودہ ذمہ داری سے ہٹایا جائے جس میں میری والدہ کے معاملات کا کنٹرول شامل ہے "

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator: