"بشریٰ بی بی کی فیملی سے پچھلے 8 ماہ میں 4 یا 5 ملاقاتیں ہوئی ہیں، اس سے قبل بشریٰ بی بی کی تب ملاقات کرائی گئی جب سرجری کرواکر بشریٰ بی بی کو ہسپتال سے لیکر آرہے تھے، اس وقت انکی آنکھ کی میجر سرجری ہوئی تھی کیونکہ آنکھ کا پورا پردہ پھٹ گیا اور 10 دن تک انہیں میڈیکل کئیر مہیا نہیں کی گئی، اس وقت انکی آنکھ پر پٹی بندھی ہوئی تھی ۔۔اسکے بعد ملاقات میں ایک آنکھ بند تھی اور دوسری آنکھ پر ٹانکے لگے ہوئے تھے ،دوسری آنکھ کی لیزر سرجری کی گئی اور پہلی آنکھ کی میجر سرجری "۔ مریم ریاض وٹو بہن بشری بی بی