- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
بشری بیگم کے منہ اور گلے میں شدید چھالے ہیں وہ کچھ کھا نہیں پارہی ہے ، سوائے سوکھے ٹوسٹ چائے یا پانی میں ڈبو کے کھا رہی ہے۔ وہ شدید تکلیف میں ہیں، ترجمان بشری بیگم مشعال یوسفزئی
آج بشری عمران خان صاحبہ سے ان کی فیملی ( بیٹی اور داماد) ، خان صاحب کی 2 بہنوں حلیمہ آپا اور عظمیٰ آپا اور وکلاء ( میری ، لطیف کھوسہ صاحب، بیرسٹر سلمان صفدر صاحب، عثمان ریاض گل صاحب اور بیرسٹر سلمان کھرل ) کی ملاقات ہوئی ہے۔
بشریٰ بی بی نے آج خوفناک انکشاف کئے ہیں کہ اُنہیں کھانے میں ایسڈ ٹائپ کچھ دِیا گیا ہے، جس کی وجہ سے ان پچھلے 5 دن سے شدید تکلیف ہے، انہوں نے کہا میرے پیٹ میں جیسے آگ لگے ہوئی ہے، منہ اور گلے میں جیسے شدید چھالے ہیں وہ کچھ کھا نہیں پارہی ہے ، سوائے سوکھے ٹوسٹ چائے یا پانی میں ڈبو کے کھا رہی ہے۔ وہ شدید تکلیف میں تھی۔
ان کی جان کو شدید خطرہ ہے اُنکا جلد از جلد میڈیکل چیک اپ کروایا جائے۔
Loading X post…
Open original post on Xآج بشری عمران خان صاحبہ سے ان کی فیملی ( بیٹی اور داماد) ، خان صاحب کی 2 بہنوں حلیمہ آپا اور عظمیٰ آپا اور وکلاء ( میری ، لطیف کھوسہ صاحب، بیرسٹر سلمان صفدر صاحب، عثمان ریاض گل صاحب اور بیرسٹر سلمان کھرل ) کی ملاقات ہوئی ہے۔
بشریٰ بی بی نے آج خوفناک انکشاف کئے ہیں کہ اُنہیں کھانے میں ایسڈ ٹائپ کچھ دِیا گیا ہے، جس کی وجہ سے ان پچھلے 5 دن سے شدید تکلیف ہے، انہوں نے کہا میرے پیٹ میں جیسے آگ لگے ہوئی ہے، منہ اور گلے میں جیسے شدید چھالے ہیں وہ کچھ کھا نہیں پارہی ہے ، سوائے سوکھے ٹوسٹ چائے یا پانی میں ڈبو کے کھا رہی ہے۔ وہ شدید تکلیف میں تھی۔
ان کی جان کو شدید خطرہ ہے اُنکا جلد از جلد میڈیکل چیک اپ کروایا جائے۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/C20TTjP/mashi1h1h334.jpg





