Advertisement

"بشریٰ بی بی کی میڈیا سے نوک جھونک، عمران خان نے دفاع کیا"

اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران صحافیوں اور بشریٰ بی بی کے درمیان مکالمہ ہوا، صحافی نے سوال کیا،پہلے آپ کی جانب سے بیان آیا کہ شہد میں کچھ ملایا گیا اب کہا جا رہا ہے کہ ہارپک کھانے میں ڈالا گیا


پہلے شہد میں بھی کچھ ملایا گیا تھا اب کھانے میں بھی ہارپک ملایا گیا بشریٰ بی بی کا جواب

زہر والے معاملے کی انکوائری ہوئی تو آپ کے پاس ثبوت ہیں ؟ صحافی کا سوال

میں کہاں سے ثبوت لاؤں، بشریٰ بی بی کا جواب

بشریٰ بی بی کے رویے اور تلخی پر میڈیا کا عمران خان سے احتجاج

بشریٰ بی بی نے میڈیا کو کبھی ڈیل نہیں کیا ان کی باتوں کو سنجیدہ نہ لیں بشریٰ بی بی کی باتوں کا برا نہ منائیں، عمران خان کا جواب
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:

ایک تو یہ چھوئی موئی نما ان پڑھ صحافیوں کو چھوٹی سے چھوٹی بات پر بھی ناراضگی کا دورہ پڑھ جاتا ہے

ابے جاہلو سوال کرنے سے پہلے اپنی عقل کو ہاتھ مار لیا کرو . وہ خاتوں چار مہینے سے بدترین قید تنہائی میں ہے جہاں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا تو وہ ثبوت کہاں سے لائے؟؟؟ جب اسکا خاوند جو کبھی جھوٹ نہیں بولتا کہہ رہا ہے کہ میری بیوی کی زبان اور جلد پر
نشانات ہیں تو وہ کیا جھوٹ بول رہا ہے؟؟؟ وہ ایک پرہیز گار، باپردہ اور حجاب کرنے والی خاتون ہیں تو کیا اب تمہیں وہ دکھانے بیٹھ جائے . کچھ شرم و حیا کر لیا کرو جاہلانہ سوال کرنے سے پہلے
​