- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
بشریٰ بی بی کا شوکت خانم اسپتال سے طبی معائنہ کرایا جائے، خوراک میں زہر دینے کا خدشہ، بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
بشریٰ بی بی کو سب جیل بنی گالا میں خوراک میں زہر دیا گیا، شوکت خانم اسپتال سے طبی معائنہ کرایا جائے، بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں شعیب شاہین ایڈووکیٹ کے ذریعے نئی درخواست دائر
بشریٰ بی بی کو سب جیل بنی گالا میں خوراک میں زہر دیا گیا، شوکت خانم اسپتال سے طبی معائنہ کرایا جائے، بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں شعیب شاہین ایڈووکیٹ کے ذریعے نئی درخواست دائر
Loading X post…
Open original post on X





