- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
شاید جنرل فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہوچکا ہے اور(اکانومسٹ کے) اس مضمون میں جنرل فیض کا کردار سب سے زیادہ تفصیل سے ڈسکس کیا گیا ہے۔ جب ٹرائل کا فیصلہ آئے گا تو یہ خبر بھی بیک گراونڈ میں پڑی ہوگی اور اسکے تانے بانے بنانے میںآسانی ہوگی: اجمل جامی
جسٹس منصور علی شاہ ہوں یا جسٹس اطہر من اللہ یا کوئی اور جج جس نے استعفیٰ دینا ہے، وہ لیٹ ہوچکے ہیں۔ جب سینیارٹی بائی پاس ہوئی تھی، جب یحییٰ آفریدی صاحب کو چیف جسٹس بنایا جارہا تھا، وہ موقع تھا ٹھوک بجا کے استعفیٰ دینے کا۔ اب تو وہ جملہ ہے کہ"۔۔اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چک گئیں کھیت"۔ اجمل جامی
Loading X post…
Open original post on Xجسٹس منصور علی شاہ ہوں یا جسٹس اطہر من اللہ یا کوئی اور جج جس نے استعفیٰ دینا ہے، وہ لیٹ ہوچکے ہیں۔ جب سینیارٹی بائی پاس ہوئی تھی، جب یحییٰ آفریدی صاحب کو چیف جسٹس بنایا جارہا تھا، وہ موقع تھا ٹھوک بجا کے استعفیٰ دینے کا۔ اب تو وہ جملہ ہے کہ"۔۔اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چک گئیں کھیت"۔ اجمل جامی
Loading X post…
Open original post on X





