Mediawatch
MPA (400+ posts)
اس میاں مٹھو کی ڄوری کے ڄکر میں اس کے سمدی باجوے غدار نے ساری قوم بھوکی مار دی ہے۔
عثمان بزدار کو تو ہم اللہ میاں کی گائے سمجھتے رہے مگر سلام ہے اس شخص پر جو لاہوری ٹھگ کی شدید بلیک میلنگ کے باوجود بھی ڈٹا رہا اور غیر قانونی طور پر حلیم خان کو راوی بیڈ کی زمین میاں مٹھو کی خواہش پر الاٹ نا ہونے دی۔ وہی میاں مٹھو جو بڑے صاحب کا سمدھی؛ لاہور کا ڈان ہے۔
جب رشتے داری کباڑیے سے ہوجائے تو سوچوں پر بھی ویسا ہی اثر ہوتا ہے، دانیال عزیز جیسے غلیظ لوگ بھی اثاثہ نظر آنے لگتے ہیں، ہم عموماً جو چیز فالتو سمجھ کر گھروں سے باہر پھینک دیتے ہیں، کباڑیے وہی چیز اثاثہ سمجھ کر اٹھا کر لےجاتے ہیں
ا بڑے صاحب کو کوئی فکر نہیں۔سیاستدانوں کو سامنے رکھا ھی اس لیے جاتا ھے تاکہ یہ اقتدار کی لوٹ مار کے بدلے عام عوام کو آپس میں ھی گتھم گتھا رکھیں۔ پنڈی والے پاپ کارن/پیپسی کے ساتھ بس دنگل دیکھتے ھیں۔

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2022/06/62b077af65fa0.png
Last edited by a moderator: