Advertisement

بریگیڈیئر راشدنے گنڈاپورسے لکھوالیا تھا کہ پی ٹی آئی کو توڑنا ہے،مولانا ضیا

"بریگیڈیئر راشد نے گرفتاری کے وقت جب آپ(علی امین گنڈاپور) کے بال کاٹے تھے تو اس نے اسی وقت آپ سے لکھوالیا تھا کہ پی ٹی آئی کو توڑنا ہے۔ ہمیں تو معلوم ہے پی ٹی آئی والوں کو بھی اس کا کردار معلوم ہونا چاہئے، آپ نے اسی وقت سودا کرلیا ہے، جن کے ساتھ آپ نے سودا کیا تھا، اب آپ انکے کام کے بھی نہیں رہے"۔ مولانا ضیاء الرحمان کادعویٰ

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
YANI, AFTER BAAL CUTTING NO BALLS TO STAND UP IN FRONT OF THESE HAFAZ !!!