Advertisement

برٹش پارلیمنٹ میں اسلام آباد قتل عام پر بریفنگ ہوگی۔ شہباز گل

Loading X post…
Open original post on X

انشاللہ 15 جنوری شام 5 سے 6:30 کو برٹش پارلیمنٹ میں اسلام آباد قتل عام پر بریفنگ ہوگی۔یہ تمام انتظام خان سے محبت کرنے والے والنٹئیرز اور عام ورکرز کر رہے ہیں- بغیر لیڈرشپ پر بوجھ ڈالے اپنی مدد آپ کے تحت، خان نے ایسی انسپائریشن دی ہے کہ اب ہر کوئی لیڈر ہے۔

یہ بات اس لئیے واضح کر رہا ہوں کہ پاکستانی اسٹبلشمنٹ کو سمجھ آئے کہ آپ اس جذبے کو شکست نہیں دے سکتے۔ مسلہ اب لیڈرشپ سے آگے نکل چکا ہے۔

اب ہر ورکر اپنے طور پر کام کر رہا ہے اور بڑے بڑے کام کر رہا ہے۔ کیا کسی نے سوچا تھا کہ عام شہری اور ورکر اتنا رسورس فل اور مستقل مزاج ہو گا کہ وہ اتنے بڑے بڑے کام انجام دے گا۔ اس ہئیرنگ کا انتظام کرنے پر لندن اور U.K کے تمام لوگ جنہوں نے اس پر محنت کی ان کو دلی مبارک باد دیتا ہوں۔ انشاللہ اس بریفنگ میں زلفی بخاری شہزاد اکبر اور دوسرے عمائد ین شرکت کریں گے۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: