Advertisement

برطرف ایف آئی اے افسر کے وزیر اعظم اور شہزاد اکبر پر سنگین الزامات

Advertisement

یہ آزادی اظہار نامی بندریا گئی بھاڑ میں . کردار کشی کرنے والے اور فیک نیوز چلانے والے چینل بند، اور ان کے کرتا دھرتا سب جیلوں میں ہونے چاہئیں

قوم کے صبر کی بھی کوئی حد ہے . پیمرا جاگے اور اپنا کام کرے
​
 
Advertisement
اگر سچا ہے تو عدالت جائے اور کیس کرے اور زمہ داروں کو سزا دلوائے اگر حکومت سچی ہے تو وہ عدالت میں اسکے خلاف ہتک العزت کا کیس کرے اور اس سے یا الزامات ثابت کرنے کا کہیں یا اور اگر ثابت نہ کرسکے تو سزا دلوائی جائے دونوں میں سے جو بھی مجرمٗ ہے اسکو سزا ملنی چاہئے یہ آ نکھ مچولی کا کھیل بند ہونا چاہئے