الیکشن سر پر، ستر سال سے جاری قوم پر مافیا اور خاندانی راج کےخاتمے اور عوامی جمہوریت کی بحالی کا موقع ہے اور ایاز صاحب ایکنان اشوکو اچھال کر خود تو بد دل تھے ہی عوام کو بھی اپنے سے مایوس کر رہے ہیں-ایاز صاحب عوامی مسائل پربات کریں،پنجاب کے دس گم کردہ سالوں کو واضح کریں کہ ووٹر کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہو، کہ کہیں ایک بار پھر شہباز جیسا بد عنوان اور ناکارہ شخص اپنی چرب زبانی سے پنجاب پر مسلط نہ ہو جاۓــ ریحام کا پتلا تو نون کی توٹری میڈیا کا دل بہلانے کو تھا، انہیں اپنی تال ناچنے دیں ،مگر آپ اور دوسرے باشعور تجزیہ نگار تو سنجیدگی کا مظاہرہ کریںــ
Jab ke reality ye ha ke Ayaz smait sab hi tv anchors ne is book par comments aur shows Kiya...why not they simply refused that they don't want to discuss this bulshit issue...but sorry to say they don't dare..Lekan morallality par in sahafio aur anchors ke Bashan sun Kar banda kano ko hath lagata ha.
Sahafi, tawaif aur waqeel kisi bhi waqt paasa kha saktay hai... yeh sahab kayi saalo se farma rahe thay k hamara masla governance aur corruption hai. aaj corruption k cases se boriat horahi hai ainday governance se hojayegi