- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پہلے میں سمجھتا تھا کہ پی ٹی آئی کی باہر جو قیادت موجود ہے یہ نااہل، نالائق اور ڈفر ہیں، لیکن اب مجھے یقین ہے کہ یہ کمپرومائزڈ ہیں،
پریزائیڈنگ آفیسرز نے پی ٹی آئی والوں کو جتنی خوفناک باتیں بتائی ہیں،
اس پر ایک بھی پریس کانفرنس نہیں کی گئی،
کہاں کہاں کیسے دھاندلی ہوئی؟ اس پر کوئی جامع پریس کانفرنس نہیں کی گئی،کوئی وائٹ پیپر یا رپورٹ جاری نہ کی گئی،
سوشل میڈیا پر صحافی اور انٹرنیشنل میڈیا سب کچھ رپورٹ کررہا ہے لیکن پی ٹی آئی لیڈر شپ میاں نواز شریف کی طرح چھپی بیٹھی ہے،
پی ٹی آئی والوں کو پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ فوراً درخواست دیں کہ ہمیں آر او آفسز کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیں،
پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے تحریری طور پر پوچھیں کہ ای ایم ایس نے کام کیوں نہ کیا؟
پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ سپریم کورٹ سے کمیشن بنانے کا کہیں، ہمارے پاس فارم 45 موجود ہیں، ہم آ کر گواہی دیں گے
لیکن پی ٹی آئی کے اندر سے کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ مت جائیں،
سپریم کورٹ بھی معاملہ لے جانے پر روکنے والے کہیں اور سے کھیل رہے ہیں،
سپریم کورٹ سے انصاف نہیں ملنا لیکن ان کو اپنا فرض ادا کرنا چاہیے تھا.
Loading X post…
Open original post on Xاس سے زیادہ پیسوں کا الزام آپ کے لیڈرز پر لگ رہا ہے کہ انہوں نے دھاندلی پر خاموش رہنے کے لیے اس سے زیادہ پیسے لیے ہیںن لیگ اور پیپلزپارٹی کا تو سب کو پتا ہے،اپنے بندوں کا چیک کریں کہ کیوں عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہے ہیں
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/L9ykv1N/ptih111i.jpg





