Advertisement

بحریہ ٹاون پراپرٹییز نیلامی:چیف جسٹس یحیی آفریدی بینچ کا کیس سننے سے انکار

سپریم کورٹ/ بحریہ ٹاون پراپرٹییز نیلامی کیس

چیف جسٹس یحیی آفریدی بینچ کا کیس سننے سے انکار

چیف جسٹس یحیی آفریدی بینچ نے کیس پرانے بینچ کو بھجوا دیا

مناسب ہوگا یہ کیس پرانا بینچ سنے،چیف جسٹس یحیی آفریدی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ آگیا ہے،وکیل بحریہ ٹاون

تفصیلی فیصلہ پر بحریہ کیطرف سے اضافی معروضات جمع کراونگا،وکیل بحریہ ٹاون

عدالت نے اضافی معروضات جمع کرانے کی اجازت دیدی

کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:

Yeh sirf library or museum ya building renovation ka Chief Justice ha... haramkhor sala, Chaprasi.