Advertisement

با ادب با ملاحظہ پاکستانی عدالتیں اب شروع کرسکتیں ہیں ،فیز ٹو اندر

کیا پاکستانی موسم گرما میں آئیندہ ہفتے "موسم جیل جانا " فیز ٹو شروع ہونے والا ہے،پاکستانی نژاد امریکیوں کی بے انتہا پسند اور خواہش کو ملحوض رکھتے ہوئے پاکستانی عدلیہ اور احتساب عدالتیں اپنا "فیز 2 "اناؤنس کرکے ماضی میں عدالتوں کی سست روی اور شاکی عوام کی آرزوئیں اسوقت پوری کرسکتیں ہیں۔

اگر آئیندہ گرفتاریوں کے سلسلے عید الاضحی' سے قبل شروع کردئیے جائیں تو عین ممکن ہے کہ عوام مہنگائی کی پٹن چھوڑ کر کرپٹ سیاستدانوں کی پٹن کو دیکھ کر کم از کم عید کا تیہوار جسمیں اگر مندرجہ ذیل اسماۓ کرپشن شامل ہوں تو شاید مزید افراد کی فہرست بنانے میں اطمنان اور تعطل سے کام لیں۔

خواجہ آصف
احسن اقبال
مشاہد اللہ خان
بے بی)بڈھی مریم نواز صفدر

ڈاکٹر مصدق ملک ( بے حس ہانسو) پاکستان کی بدحالی پر ہر وقت دانت نکالتا تھا کرپٹ
شہباز شریف تو پہلے ہی جیل یاترا پر ہیں انکا پروڈکشن آرڈر بمعہ انکے دور کیطرح آگ کی نذر ہوجاۓ
چودہری نثار
جس طرح بھارتی "نرندر مودی جھوٹے کا جھوٹ صدر ٹرمپ نے کھولا ہے وقت کا تقاضہ ہے کہ ان تمام مودی کے یاروں پر ہاتھ کڑا ڈالا جائے تاکہ شاید انمیں سے کسی ہارٹ فیل ممکن ہو پاۓ
​