Sultan Mafroor ke family khadim yani Dr. Adnan ke mutabiq uski sehat kharab ha aur wo Pakistan nahi a sakta.. Agar Nani420 ko London jane diya jaye tu wo apne Abba ko sath le kr a sakti ha..
Zamanat ke liye Lohaar courts se kisi Ghulam Judge se 50 Rupee wala paper liya ja sakta ha
پانچھ فیصد شرح ترقی کا دعوہ کرنے والوں نے جب دیکھ کہ نااہل حکومت نے کرونا میں ہی 4 فیصد شرح ترقی کرلی ہے تو اب اپنے ووٹر کو کچھ نہ کچھ تو بیچنا ہی ہے۔
ویسے شہباز شریف نے حکومت کے اعدودشمار پر عدم اعتماد کیا ہے۔ یعنی اسے بھی پتا ہے کہ فگر فجنگ کیا ہوتی ہے۔ اسکا یہ مطلب بھی نکل سکتا ہے کہ نون لیگ کی پانچھ فیصد گروتھ بھی جھوٹ تھا۔ اب نون لیگ بڑا جھوٹ بولتی ہے جو تحریک انصاف' اسکا فیصلہ میں ان کے سپورٹروں پر چھوڑتا ہوں۔