نیب نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا، جس کے بعد احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی۔ نیب نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا ہے، اس بار نیب نے دونوں ملزمان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کیا ہے۔
نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف نے تفتیشی افسران کے ہمراہ ریفرنس دائر کیا، نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں 2 ملزمان کے نام شامل ہیں۔
دوسری جانب احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی ہے۔
پچھلے ایک دو سال میں ایک بات واضح ہو چکی ہے کہ جو بھی آسمان کی طرف تھوکتا ہے وہ خود ہی گندا ہوتا ہے۔ عمران خان کا کچھ نہیں بگڑا لیکن باقی سب ننگے ہو گئے۔
Establishment nay apna Banda Leut.Gen Rtd Nazeer Chairman lagwaya PDM k sath mil ker Iss ko guided missile dia hoa hey siraf IK ko target kernay ka. Zardari , Yousaf Gilani , Shareef Family wagra nay jo Tosha Khana khali kia wo Iss haramkhor ko nazar nahi ata