- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
کاشف:نوازشریف ایون فیلڈ فلیٹس کی رسیدیں کیوں نہیں دکھا سکتے؟
عامرالیاس رانا:یہ فلیٹ میاں شریف نے خریدا تھا اسلیے ان کے پاس کوئی دستاویزات نہیں،باجوہ نے نوازکو مشورہ دیا کہ جھوٹ بول دو کہ مشرف نے دستاویزات چرا لئے۔
کاشف:لیکن حسین کہتے ہیں کہ فلیٹ میں نے 2006 میں خریدا تھا۔
شہباز شریف والے کیس میں سات دفعہ فرد جرم delay ہوئی!کاشف
شہزاد اکبر نے ایف آئی اے میں پرچے کروائے ! عامر الیاس رانا
کیا پیسے تھے کیا ٹرانزیکشنز ہوئیں آپ کہہ رہے ہیں کہ شہزاد اکبر نے یہ کر دیا آپ کہہ دیں کہ ٹرانزیکشنز نہیں ہوئیں ! کاشف عباسی کی اس بات کے بعد گھمبیر خاموشی چھا گئی
عامرالیاس رانا:یہ فلیٹ میاں شریف نے خریدا تھا اسلیے ان کے پاس کوئی دستاویزات نہیں،باجوہ نے نوازکو مشورہ دیا کہ جھوٹ بول دو کہ مشرف نے دستاویزات چرا لئے۔
کاشف:لیکن حسین کہتے ہیں کہ فلیٹ میں نے 2006 میں خریدا تھا۔
Loading X post…
Open original post on Xشہباز شریف والے کیس میں سات دفعہ فرد جرم delay ہوئی!کاشف
شہزاد اکبر نے ایف آئی اے میں پرچے کروائے ! عامر الیاس رانا
کیا پیسے تھے کیا ٹرانزیکشنز ہوئیں آپ کہہ رہے ہیں کہ شہزاد اکبر نے یہ کر دیا آپ کہہ دیں کہ ٹرانزیکشنز نہیں ہوئیں ! کاشف عباسی کی اس بات کے بعد گھمبیر خاموشی چھا گئی
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/QKkCLJQ/dlh1h1i1h.jpg





