تم سارے عمرانی باجوۓ کو ما پین حک کر کے رکھو --- جانے نہ دینا - آئندہ کوئی فوجی باجوہ بننے کی کوشش نہ کرے باقی میں اس یو ٹیوبی مداری کی ساری باتوں کے اتفاق کرتا ہوں --- عمران خان کی چوریوں کو پوری طرح حافظ صاحب نے کھول کر رکھنا ہے - باز انہوں نے بھی نہیں آنا
میجر عادلے کے کہنے کا مطبل ہے کہ --- اگر باجوہ پہلے لوببینگ نہ کرتا تو امریکی باوے بایڈن نے تو رو رو کے اتنا اڑد ڈالنا تھا کہ باجوے تو دوبارہ عمران خان کو ساری عمر کے لئے وزیر اعظم بنانا پڑنا تھا بہت پر محبت کرتا تھا باوا عمران خان سے ?