Advertisement

بابا اشفاق احمد پاکستان کو نقصان پہنچانے والوں کے انجام کے بارے میں بتا چکے

بابا اشفاق احمد( مرحوم)پاکستان کو نقصان پہنچانے والوں کے بارے میں بتا چکے ہیں کہ ان لوگوں کا انجام بہت برا ہوا ، جنہوں نے پاکستان کو نقصان پہنچایا اور ماضی میں یہ قوم ان سب لوگوں کا انجام دیکھ چکی ھے
امید پر دنیا قائم ھے، امید ھے کہ ظالم و منافق لوگ سدھر جائیں گے ورنہ ظالم و منافق لوگ بھی برے انجام کے لیے تیار رہیں
 
Last edited: