نوشہرہ کی خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قرۃ العین نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی، سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنے فرائض کو بھر پور طریقے سے انجام دینے کیلیے احسن اقدام اپنایا۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xقرۃ العین نے نوشہرہ کے مکینوں کو سیلابی ریلے سے بچانے کے لیے گھر گھر جا کر ناصرف لوگوں کو نکالا بلکہ مسجد میں اعلانات کرکے آگاہی بھی فراہم کی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xسوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ نوشہرہ میں سیلابی صورتحال کے باعث تعمیرات کو نقصان ضرور پہنچا لیکن قرۃ العین کی کاوشوں کے باعث جانی نقصان کی اطلاعات تاحال سامنے نہیں آئیں۔
Loading X post…
Open original post on Xسوشل میڈیا پر نوشہرہ کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قرۃ العین کو سپر وویمن کا خطاب دیا جارہاہے،نوشہرہ میں ایک اور سیلابی ریلے کا خطرہ منڈلا رہاہے۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XAdvertisement





