Advertisement

ایک کلثوم مرحومہ کی موت بولتے نواز شریف کو چپ کر گئی، قوم کے بھوکوں کو کلبھوشن کے مارنے پر نواز بولتے رہ؟

اگر اس بات کو سچ مان بھی لیا جائے کہ نواز شریف اپنی رفیقہ حیات کے انتقال کے صدمے کا شکار ہونے کی وجہ سے سکتے میں ہیں اور بول نہیں پارہے تو ہمیں خود تو کیا خود نواز شریف کی بیٹی ،بیٹوں اور رشتے داروں کو اسپر یقین نہ آئے گا۔

ایسا شخص جس نے اس بیوی کی زندگی میں انڈین اور پاکستانی شو بز کی بہت سی خواتین کے حسن کی تعریف و توصیف کے لئے ابتدائی اسی ۸۰ کی دہائی سے اپنے وزیراعظم آفس میں بلیو فلموں کے علاوہ دوائیوں میں گولہ بارود بھی رکھتے تھے،با الفاظ دیگر ہر وقت اپنی مرحومہ اسوقت زندہ بیوی کی قربت کے لئے کمزور بدنی کے باوجود مستعد رہتے اور قوم کا وقت اس فرض پر صرف کرتے تھے۔ یعنی قابلیت میں بل کلنٹن سے بھی زیادہ قابل تب ہی تو بل کلنٹن نے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کو ایٹمی دھماکوں کے روکنے پر اسے بلینز ڈالر آفر کئے تھے

کیونکہ وہ گولہ بارود جو نواز کے آفس سے برآمد ہوا تھا اسکی تیزی اور تباہی کو انڈین نے تصدیق کی تھی۔ایسا شخص اس بیوی کی موت کے صدمے سے قوم کے مرنےوالوں کو تو بھول گیا مگر سیاست کو نہی بھول پارہا،عمران خان صاحب ایسے سیاستدانوں کیلئے جو بیسیوں سالوں میں اپنی دی ہوئی ملک کی ترقی کو آپ کے ستر دنوں کی ترقی سے موازنہ کررہے ہیں انکے علاج دماغ کی معالج حسن نثار برانڈ کے خالص تیزابی عمل سے انکی سری کو ہندو اشنان دینا لازمی ہے۔

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو چاہئے کہ ارکان اسمبلی کے حاضری رجسٹر کو صبح گیارہ بجے کے بعد اپنے قبضہ میں رکھ کر فٹپاتی ممبران کے ڈھائی ہزار روپے روز کے الاؤنسز کو ڈیم فنڈ میں ڈالنا چاہئے۔سندھ کی حکومت کے تعاون نہ کرنے پر سندھ میں گورنر راج لگا کر سرعت سے ایمرجنسی میں سرسری عدالتوں کو فعال کرکے قصائیوں کے سپرد کرکے اس اسلامی ملک میں سؤور کا گوشت کھلا نے والوں کو دیکر انہیں ہدایات دی جائیں کہ اسے " دودھ کا دودھ اور پانی کو پانی بنادیں۔

"اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں ابھی دنیائے عالم میں پاکستان کو عزت اور ثالثی دینے والے موجود ہیں اور جو ہندو ( انڈین) اور پاکستان دشمنوں سے مختلف سوچتے ہیں،پاکستان کو اس عزت اور اعتماد کے تقدس کے لئے جان لڑا دینا چاہئے۔اللہ مخلصین کو کامیاب کرے۔ آمین​
 
Last edited by a moderator:
Nahin yaar! Siyaasat aik taraf aur calibre aik taraf, sadma to ganjay ko hwa he hoga, ab kia iss chup ki wajah sadmah he hai ya nahin, iss per tabsira banta hai, sadmay per nahin!