Advertisement

ایک پوائنٹ کرپشن انڈیکس سکور کم ہونے کا ہر گز مطلب یہ نہیں ہے کہ کرپشن بڑھ گئی ہے-ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے ایم ڈی عادل گیلانی

ایک پوائنٹ کرپشن انڈیکس سکور کم ہونے کا ہر گز مطلب یہ نہیں ہے کہ کرپشن بڑھ گئی ہے۔۔۔ سنئیے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے ایم ڈی عادل گیلانی سے

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
عادل گیلانی کو پتا ہے عمرانی اس کی ما پین کو کیا کیا بنا سکتے ہیں --- اس لئے اس نے وضاحت دینی لازمی سمجھی --- لیکن اصل بات یہ ہے کہ دس سال میں پہلی باری ہمارا انڈکس نیچے گیا ہے - یعنی عمران خان کی حکومت پچھلے دس سالوں کی کرپٹ ترین حکومت ثابت ہوئی
 
When Prim Minister is corrupt then the corruption trickles down into the government.

Insafiyo --- This is what Imran khan said.
Gaaliyan deni hen to usey do jis ne kahaa he
 
Advertisement
When Prim Minister is corrupt then the corruption trickles down into the government.

Insafiyo --- This is what Imran khan said.
Gaaliyan deni hen to usey do jis ne kahaa he
This is True but a report from Gallop pakistan and Transparency International Pakistan is as good as a Statement from Khwaja Asif or A Shareef.. Corruption in Pakistan has Definitely gone down specially high level corruption at the Minister Level and Prime minister level.
 
ٹی ٹوینٹی میں بابر اعظم کا اس وقت پہلا نمبر ہے لیکن اگر فنچ جو اس وقت دوسرے نمبر پر ہے آنے والے میچز میں اچھا پرفارم کر جائے تو وہ پہلے نمبر پراجائے گا۔ تو کیا اس کا مطلب بابر اعظم نے کی پرفارمنس (بغیر کھیلے) خراب ہو گئی ؟
 
Advertisement