ایک پارٹی کے سینکڑوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونا پریشان کن ہے، ہیومن رائٹس کونسل
انسانی حقوق کے تحفظ کیلئےکام کرنے والی تنظیم ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر تشویش کا اظہار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے ٹویٹر پر جاری ایک اعلامیہ میں پاکستان میں جاری انتخابی عمل پر سوالیہ نشان اٹھادیئے ہیں، چیئرمین ہیومن رائٹس کونسل جمشید حسین نے کا کہنا ہے کہ الکشنا کمشنی نے موجودہ انتخابی عمل کو سوالہک نشان بنادیا ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xہیومن رائٹس کونسل کے چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ ایک پارٹی کے سنکڑصوں لوگوں کے کاغذات مسترد ہونا پریشان کن ہے بلوچستان مںو سردار اختر منگلی کے کا غذات اس بنااد پر مسترد کردئےڑ گئے ان کے پاس دبئی کا اقامہ ہے دوسری طرف اقامہ پر سزا یافتہ شخص کے کاغذات منظور کرلئے گئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سندھ سے پاکستان کی پہلی خاتون اسپکرک کےکاغذات بھی مسترد ہونا تشویش ناک ہے اس طرح کے انتخابات کے نتیجے میں بننے والی حکومت پر نا دنیا اعتبار کرے گی نا ہی ہمارے ملک کے لوگ، ایسے انتخابات سے ملک ایک اور بڑے بحران کا شکار ہوگا۔
چیئرمنک ہونمن رائٹس کونسل پاکستان جمشد حسنن نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کرتے ہوئے مذکورہ واقعات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کو اس بحرانی کیفیت سے نکالنے میں اپنا آئینی کردار ادا کریں۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/hu111.jpg
Advertisement





