- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
الیکشن 2018 میں ن لیگ کے ٹکٹ پر 100,000 سے زیادہ ووٹ لینے والے سابق ایم این اے سردار فیض ٹمن نے این اے 59 چکوال سے پی ٹی آئی کے مکمل پینل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
ٹمن تلہ گنگ کی ایک بہت بڑی برادری ہے ، فیض ٹمن اس سے قبل الیکشن 2008 میں بھی ایم این اے رہ چکے ہیں اور وہ ضمنی الیکشن 2018 میں چوہدری سالک کی حمایت بھی کرچکے ہیں۔
پیر آف کارسال پیر نثار قاسم جنہوں نے الیکشن 2013 میں 17,000+ ووٹ حاصل کیے، نے NA58/59 چکوال میں پی ٹی آئی کے تمام قومی اور صوبائی نامزد امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا۔
ٹمن تلہ گنگ کی ایک بہت بڑی برادری ہے ، فیض ٹمن اس سے قبل الیکشن 2008 میں بھی ایم این اے رہ چکے ہیں اور وہ ضمنی الیکشن 2018 میں چوہدری سالک کی حمایت بھی کرچکے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on Xپیر آف کارسال پیر نثار قاسم جنہوں نے الیکشن 2013 میں 17,000+ ووٹ حاصل کیے، نے NA58/59 چکوال میں پی ٹی آئی کے تمام قومی اور صوبائی نامزد امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا۔
Loading X post…
Open original post on XBreaking News NA96 Jaranwala!
Ex MPA Ch Azhar's son
Ex UC Chairman Ch Azeem Ul Hassan
Ex UC Chairman Mian Rafiq
Ex Member Zilla Council Rana Sana
President Sarafa Market Lala Ramzan
Announced complete support for PTI's Rai Haider Kharal from NA96 Jaranwala!
Loading X post…
Open original post on XIndependent candidate Asif Mehmood Khan withdraws in favor of PTI's Jamshed Dasti & Jam Younis from NA175 Muzaffargarh.
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/PhzKh9z/faish11i2h13.jpg





