- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آپ لوگ ایس آئی ایف سی پر تنقید بھی کرتے ہیں اور پھر ایس آئی ایف سی کی میٹنگ میں جاتےبھی ہیں آپ لوگ ایس آئی ایف سی کا بائیکاٹ کیوں نہیں کرتے ؟ منصور
تاکہ آپ لوگوں کو بیانیہ بنانے کا موقع مل جائے کہ ہم نے لچک نہیں دکھائی اور ہم نے ایک انتہائی پوزیشن لے لی اور سارا ملبہ ہمارے اوپر گرایا جائے ! مہربانو قریشی
تاکہ آپ لوگوں کو بیانیہ بنانے کا موقع مل جائے کہ ہم نے لچک نہیں دکھائی اور ہم نے ایک انتہائی پوزیشن لے لی اور سارا ملبہ ہمارے اوپر گرایا جائے ! مہربانو قریشی
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/vqxVxkH/sifc111h2.jpg





