Advertisement

ایک سو بیس ارب روپے کا ڈاکہ ڈالنے والے کو صرف عہدے سے ہٹانا کافی ہے؟؟ ن لیگ

Advertisement
ایک سو بیس ارب روپے کا ڈاکہ ڈالنے والے کو صرف عہدے سے ہٹانا کافی ہے؟؟ ن لیگ کی پریس کانفرنس

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے کہا ہے عمران خان، بزدار، جہانگیر ترین اور خسرو بختیار چینی چور ہے، تیل، ادویات، بجلی، گیس اس وقت تک سستے نہیں ہونگے جب تک ملک پر مافیاز مسلط رہیں گے، ندیم بابر کو عہدے سے ہٹانا نہیں بلکہ جیل میں ڈالنا چاہیے تھا۔


ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نااہل ٹولہ عوام کو لوٹ رہا ہے، عمران خان کے دور میں چینی 120 روپے کلو فروخت ہوئی، ن لیگ کی حکومت میں چینی 52 روپے کلو فروخت ہو رہی تھی، کہتے ہیں حمزہ شہباز کی وجہ سے چینی کی قیمت بڑھی، العریبیہ اور رمضان شوگر ملز نے ایک روپیہ کی سبسڈی نہیں لی، حمزہ شہباز نے 2 سال ناحق جیل کاٹی، حکمران چینی انکوائری کمیشن رپورٹ پر عوام سے جھوٹ بول رہے ہیں، رپورٹ میں جن افراد کو ذمے دار ٹھہرایا گیا وہ ملک پر مسلط ہیں۔


مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کنٹینر پر چڑھ کرجھوٹ بولے گئے، پی ٹی آئی حکومت نے آتے ہی قرض کمیشن بنایا، قرض کمیشن کی رپورٹ آج تک نہیں آئی، یہی شخص کہتا تھا جب مہنگائی ہو تو وزیراعظم چور ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہزادا کبر سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر سیاسی یتیم ہیں، شہزاد اکبر کاغذ لہرا کر شہباز شریف پر الزامات لگاتے تھے۔
​
Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
یہ تو ایک سو بیس ارب روپے ہے یہاں تو ایک حرام کا نطفہ ایسا بھی۔ گزرا ہے اس سور کے بچے چور فراڈئے ایک ناپاک اینٹ کو دو جرنیل جیلانی اور ضیا نے امرتسر کی ہیرا منڈی کی گندی موری سے اٹھا کر پاکستان کے پاک چوبارہ پر لگا دیا تھا اور جرنیلوں نے اس ********* کو اپنا پالتو کتا بنا کر کتوں کی طرح پالا تھا مگر وہ ********* لعنتی فراڈیا امرتسر ی **** دلے ہاراں والے ولد نامعلوم گاہک کی ***** اولاد اسے پالا تو پاکستان کی فوج کے جرنیلوں نے مگر وہ حرام زادہ امرتسری **** کی دلے ہاراں کی ناجائیز اولاد بھونکتا بھی پاکستان کی فوج پر تھا اور وہ مودی کی فوج کے حق میں بھونکتا تھا
اس نے کئی سو ارب ڈالر پاکستان کے کھا لئے تھے منی لانڈر کر دئیے تھے اس نے کئی سو ارب ڈالر کھائے مگر اس ********* مودی کے پالتوکتے جس ********* امرتسری **** کی اولاد کو پالا پاکستان جرنیلوں۔ نے اپنا پالتو کتا بنا کر مگر حرام کا نطفہ تھا وہ **** اس واسطے وہ مودی اور انڈیا کا پالتو کتا بن گیا اور انڈیا کے حق اور پاکستان کی فوج کے خلاف بھونکنا شروع ہوگیا اور اس نے تو اربوں ڈالر اس غریب عوام کا اپنے حرامُ زادے باپ کا مال سمجھ کر کھا لیا تھا اس کو منی لانڈر کر لیا تھا۔ مگر جرنیلوں نے مودی کے اس پالتو کتے کو بھی باہر بھجوا دیا مگر حرام کا نطفہ تھا اس واسطے وہاں جاکر بھی وہ ********* انکے خلاف ہی بھونکتا ہے جنہوںنے اسے اپنا کتا بنا کر پالا جو ********* **** اپنے حلقے سے کونسلر کا الیکشن ہار گیا تھا اس سور کے بچے کو وزیرسی ایم اور پی ایم ان جرنیلوں۔ نے بنا کر اس کا پٹا کھول کر لوٹ مار کے واسطے چھوڑے رکھا تھا اس ********* کو بھی صرف پی ایم سے ہٹا دیا اس سور کے بچے کو بھئ سزا ہونی چاہئے اور اس ندیم بابر کو بھی یہ ڈڈو چارجر ٹھیک کہہ رہی ہے جس جس نے لوٹا اسے سزا بھی ہونی چاہئے اور ریکوری بھئ