Aik_Sawal
Minister (2k+ posts)
میرے پیارے بھولے انصافی بھائیو
...تم لوگ باقی سیاستدانوں کی بادشاہت پر تو بڑا رولا شولا ڈالتے ہو
یہ تو بتاؤ، تمھارے لیڈران فائیو سٹار کنٹینر میں کیوں بیٹھتے ہے، یا فائیو سٹار ہوٹلوں میں کیوں ٹھہرتے ہیں
یہ بھی کیوں اوپن ایئر بیت الخلا (شاہرا دستور) کیوں نہیں استعمال کرتے، یا اپنے لوگوں کے درمیان کیوں نہیں بیٹھتے
اب یہ نہ سوئی پھنسانا یہ کیونکہ نواز ایسا کرتا ہے تو ہم بھی ویسا کریں گے - وہ تو ڈکٹیٹر بادشاہ ٹھیرا، پر تمھارے لیڈر بھی ویسے کیوں ہیں
ابھی بھی تم لوگوں کو یہ کیوں یقین ہے کہ جو شخص شیخ رشید، دستی، شاہ محمود، ترین، خٹک کو ساتھ لے کر چلے وہ صاف ستھرا ہے