تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گزشتہ روز ایک ٹی وی شو میں بیان دیا کہ پارلیمان کےاجلاس میں کسی کو کورونا ہو گیا تو میں اس کا ذمہ دار ہوں گا۔ حکومت پارلیمان کا لاک ڈاؤن ختم کرے۔
ایسے ہی ایک بیان کے بعد مانسہرہ میں مولوی صاحب کو کرونا ہوا اور وہ دار فانی سے کوچ کر گئے، آپ کوئی کرونا فیملی سے ہیں کہ وہ آپ کی گارنٹی پر کسی کو نہیں ہو گا؟ فوادچوہدری کا شاہد خاقان عباسی کو جواب
............وہ, ان ہی کے جہاز میں ایک فنانس منسٹر کو بھگایا گیا, انہی کی گارنٹی پر نواز شریف لندن پلیٹلیٹس