- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
راستے ریڑھیوں کے لیے نہیں ،گزرنے کے لیے ہیں، ریڑھیوں کے لیے الگ سے جگہ بنائی گئیں ہیں،آپ لوگ میری فیملی ہیں اور آپ کی خوراک کی ذمہ داری میری ہے،میرا دل نہیں چاہتا کہ میں کسی کا کاروبار بند کراؤں لیکن معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، مریم نواز
میں نے ٹریلینز کے پراجیکٹ لانچ کیے، کوئی ثابت کردے کہ مریم نواز نے عوام کے پیسے میں سے ایک پائی بھی اِدھر اُدھر کی ہے، تو مریم نواز استعفی دے کر چلی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز
میں نے ٹریلینز کے پراجیکٹ کیے، کوئی ثابت کردے کہ مریم نواز نے عوام کے پیسے میں سے ایک پائی بھی اِدھر اُدھر کی ہے تو، میں استعفیٰ دے دوں گی۔ پنجاب میں رشوت لینے والے سرکاری ملازمین کو نوکری سے فارغ کیاجارہا ہے، پنجاب میں 25،25 سال پرانے قبضے ختم کروائے گئے ہیں، پنجاب میں بد عنوانی کا خاتمہ میری ترجیح ہے، مریم نواز
جہاں روز احتجاج اور توڑ پھوڑ ہورہی ہو وہاں محنت کش کیسے کام کرے گا؟ کاروبار کیلیے ساز گار ماحول کیلیے امن و امان کا قیام بنیادی اہمیت کا حامل ہے، سرمایہ کاری لانے کیلیے سب سے پہلے ماحول کو محفوظ بنانا ہے، ماحولیاتی تحفظ کی آڑ میں کارخانے بند کرانا کوئی راست اقدام نہیں، مریم نواز
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
صوبے میں کوئی بزنس کرنا چاہتا ہے، نہیں پوچھوں گی سرمایہ کہاں سے آیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ...
Last edited by a moderator:





