Advertisement

ایک دھیلےکی کرپشن ثابت ہوجائے تو معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا،شہبازشریف

Advertisement
بات یہ ہے کہ اس نے کام اتنا پکا کیا ہے کہ کوئی ایک ڈھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکتا.

ٹھیک ہی تو کہتا ہے.

ابھی تو اس نے جو سسٹم جرمنی میں بنایا ہوا ہے اس کی کسی کو خبر تک نہیں ہوئی
.
 
بڑے میاں کا ڈائیلاگ
یہ ہیں وہ ذرائع جن سے لندن کے فلیٹس خریدے گئے
چھوٹے میاں صاحب کا ڈائیلاگ
ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہو جائے تو چوک پرالٹا لٹکا دیا جائے
نانی اماں کا مشہور ڈائیلاگ
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں

? ? ? ?
 
Advertisement
بڑے میاں کا ڈائیلاگ
یہ ہیں وہ ذرائع جن سے لندن کے فلیٹس خریدے گئے
چھوٹے میاں صاحب کا ڈائیلاگ
ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہو جائے تو چوک پرالٹا لٹکا دیا جائے
نانی اماں کا مشہور ڈائیلاگ
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں

? ? ? ?
یعنی سارے ہی ایک دوسرے سے بڑھ کر ***** اور فراڈئیے ہیں
 
The corrupt mafia used very elaborate and complex methods to hide the stolen money.It will not be easy for anyone to find the money trail.Even the best forensic investigators take a long to to find the hidden assets or fail to find the hidden accounts and dummy companies.A leak or data breach like Panama leaks is the easiest way to find hidden assets but it doesn't happen often.
 
کھوتی کے بچے دھیلا تو پاکستانی کرنسی ہی نہیں ہے روپوں کی بات کر ڈالروں کی بات کر چور کے بچے اور وہ ثابت ہو چکی ہے
 
دھیلا
میں معصوم ہوں میں نے ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی میرا باپ غریب تھا دوسرا بھائی کہتا میرا باپ اربوں پتی تھا یا کتنے باپوں کی اولادیں ہیں یعنی کرپشن تو ان کے پیداہونے میں بھی ہے کوئی ان سے یہ بھی پوچھو یہ دھیلا کسے کہتا ہے

٥٨ اتھاون والیم قریبا ٥ لاکھ صفحوں پر کوئی ایک سو بیس لوگوں کے بیانات کئی تو ان کے خلاف سرکاری گواہ بن گئے ان کی کرپشن منی لاڈرنگ کی کہانیاں ہیں بات تیس ارب یعنی تیس سو کڑور تک پہنچ گی جو رکنے کا نام نہیں لے رہی سلسلہ جاری ہے ۔۔۔۔۔ جس میں یہ صاحب اور ان کی آل اولاد بمع بیویاں بیٹیاں اور ان کے خاوندوں کی کاستانیاں درج ہیں دو ہزار کڑوڑ کی کرپشن کی عجب غضب ہوش ربا داستانیں لاھور ہائیکورٹ میں چوٹی کے وکیل کروائے بلکہ ساری بار ان کے ساتھ تھی چار دن بار ہ گھنٹے بحث کروائی مد مقابل نیب وکیل نے صرف آدھے گھنٹے میں ان کی پرخچیاں اورا دی اور جناب شہباز شریف اندر ہو گئے


شاطر لوگ ​

یہاں ایک لطیفہ یاد ا گیا ایک مراثی شرط لگا کر گھر آیا کہ کوا سفید بھی ہوتا ہے بیوی نے کہا تو شرط ہار جائے گا اس کہا قہامت تک نہیں ہار سکتا اس نے کہا کیسے یہ کہنے لگا اگر مانوگا تو ہاروں گا میں کہوں میں مانتا ہی نہیں چاہے جو مرضی کولو کوا سفید ہوتا ہے​

یہی اس کھوتے کی حالت ہے میری جتنی مرضی کرپشن پکر لو مین مانو گا ہی نہیں میں نے کرپشن کی ہے میں کہتا رہوں گا ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی اور پھر اندر ہی اندر ہنستا ہو گا ہاں مگر کڑورں اربوں کی ہے

وہی بات ہوئی محرم میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی تھی تین لوگ ایک موٹر سائیکل پر بیٹھے جا رہے تھے ٹریفک والے نے روکا کہا تمھیں نہیں پتا ڈبل سواری پر پابندی ہے تو وہ کہنے لگے اسی لیے تین بیٹھے ہیں یہ بھی کہہ سکتا ہے دھیلے کی کرپشن ثابت کرو​
 
Last edited:
Advertisement
کھوتی کے بچے دھیلا تو پاکستانی کرنسی ہی نہیں ہے روپوں کی بات کر ڈالروں کی بات کر چور کے بچے اور وہ ثابت ہو چکی ہے
دھیلا کہہ کر یہ اندر ہی اندر ہنستا ہو گا کیا بیان دیا میں نے دھیلا تو کوئی کرنسی ہی نہیں
 
ROTFL............
Beghairat No1
اوے نہیں اوے نہیں - یہ عمران خان جیسا بننا چاہتا ہے
جیسے وہ نہیں - ایک ہی بات بولی جاتا ہے - بولی جاتا ہے - بولی جاتا ہے - بولی جاتا ہے کوئی پرواہ نہیں ہوتی اس کو کہ سننے والے کوئی مغز بھی رکھتے ہیں یا نہیں - اسی طرح اب یہ بھی کر رہا ہے