Advertisement

ایک خوفناک خفیہ ترمیم ہم پر نافذ کی جا رہی ہے،سلمان راجہ



"ایک خوفناک خفیہ ترمیم ہم پر نافذ کی جا رہی اور یہ کہنا اس کیخلاف احتجاج پر ہم تمہیں ماریں، پیٹیں گے، زبان کھینچ لیں گے اس سے زیادہ بیوقوفانہ ردعمل ہو نہیں سکتا"۔سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on X

ایک خوفناک خفیہ ترمیم ہم پر نافذ کی جا رہی اور یہ کہنا اس کیخلاف احتجاج پر ہم تمہیں ماریں، پیٹیں گے، زبان کھینچ لیں گے اس سے زیادہ بیوقوفانہ ردعمل ہو نہیں سکتا۔ لندن میں عراق کیلئے ملین مارچ ہوا تو ہم تالیاں بجاتے ہیں، اپنے ملک میں ہم کہتے ہیں ایسا نہیں ہونے دیں گے
Loading X post…
Open original post on X

ہم نہیں سمجھتے کہ ہمارا کوئی بھی ممبر لوٹا بنے گا بلکہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی صفوں میں بھی موجود با ضمیر لوگ اس سیاہ ترمیم کے خلاف کھڑے ہوں گے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on X

کاشف عباسی: علی ظفر نے پہلے بینچ کو غیر قانونی کہا اور بعد میں معاون بن گئے۔

سلمان اکرم راجہ: پارٹی اور عمران خان کی پوزیشن انہوں نے بیان کردی تھی۔
معاون بننا اُن کا زاتی فیصلہ تھا
Loading X post…
Open original post on X
​