- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
کہا جارہا ہے کہ27ویں ترمیم کا ڈرافٹ پیپلزپارٹی کے چیئرمین کے”منہ بولے“ بیٹے کا ہے۔ ایک بیٹے نے ڈرافٹ بنایا،دوسرے نے کل ٹوئٹر پر ایکسپوز کردیا۔ ترمیم پر مزیدکس سے مشاورت کرینگے؟باقی لوگوں کو تو محض اسلئے شامل کررہے ہیں کہ شادی میں بہت سارے رشتہ داروں نے کرنا کچھ نہیں ہوتامگر انکا ہونا ضروری ہوتا ہے۔اسی طرح نکاح طے ہوچکا ہے۔ مولانا بھی کل پرسوں اعلان کرینگے کہ وہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہورہے ہیں تو ان سے بھی مشاورت شروع ہوجائے گی: ایثاررانا
"اوپر بیٹھی ایلیٹ کلاس طاقت کی پجاری ہے، لوگ بھوکے مرجائیں لیکن ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ جیڑا پنوں لال اے۔۔ میرے ضمیر کی قیمت مجھے دیدیں مجھ سے جو مرضی کروالیں۔۔یہاں ضمیر سب سے سستی بکنے والی چیز ہے۔۔ کوئی ترمیم ایسی نہیں آسکتی جس سے عوام کو فائدہ ہو۔۔ کشمیر ہاؤس میں ارکان اسمبلی کو بٹھایا ہوا ہے جب تک فیصلہ نہیں ہوجاتا باہر نہیں جاسکتے"۔ ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X"اوپر بیٹھی ایلیٹ کلاس طاقت کی پجاری ہے، لوگ بھوکے مرجائیں لیکن ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ جیڑا پنوں لال اے۔۔ میرے ضمیر کی قیمت مجھے دیدیں مجھ سے جو مرضی کروالیں۔۔یہاں ضمیر سب سے سستی بکنے والی چیز ہے۔۔ کوئی ترمیم ایسی نہیں آسکتی جس سے عوام کو فائدہ ہو۔۔ کشمیر ہاؤس میں ارکان اسمبلی کو بٹھایا ہوا ہے جب تک فیصلہ نہیں ہوجاتا باہر نہیں جاسکتے"۔ ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





