آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر مملکت خارجہ عادل الجبیرنے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔
عادل الجبیر نے پاکستان کے لیے سعودی عرب کی حمایت کا اعادہ بھی کیا۔
ظاہر سی بات ہے سعودی وزیرخارجہ پائے کھانے اور شکار کھیلنے کے لیے تو نہیں آئے گا۔ موجودہ صورت حال میں اہم (ترین) ملاقات کرنے ہی آئے گا۔ تاہم یہ سعودی امریکیوں کے غلام اور اسرائیلیوں کے پٹھو ہیں۔ یہ اپنے ساتھ کوئی اپنے جیسا ہی پروگرام لے کر آئے ہوں گے۔ الہ دین کا چراغ نہیں لاسکتے۔

Really? He is a disoriented person with low IQ. One day he supports Altaf Hussain , the second day he abuses him , the third day he supports Imran and then abuses him and starts supporting Altaf Hussain. He is just like a typical matriculate Pakistani who floats around in ill informed emotions