گریٹا تھونبرگ سویڈن کی ایک نوجوان عیسائی لڑکی ہے، جو بیس ہزار فلسطینی بچوں کے قتل پر سراپا احتجاج تھی اور صمود فلوٹیلا کا حصہ بن کر غزہ پہنچ گئی، قید ہوئی، ٹارچر کیا گیا، لیکن فلسطینیوں کیلئے اب بھی کھڑی ہے۔ ایک ارب ستر کروڑ مسلمان آبادی سے زیادہ دلیر تو یہ چھوٹی سی لڑکی ہے، جو حق، مظلوم اور غیر مذہب کیلئے اپنی جان کی بازی لگا رہی ہے۔ ملالہ کو نوبل پرائز ملے گا، لیکن گریٹا کو نہیں ملے گا، کیونکہ گریٹا امریکی ایجنڈے کا حصہ نہیں۔