ایکٹو کورونا کیسز : پاکستان کا دنیا میں چھٹا نمبر ، حکومت : پارکس بھی کھول دو
اس حکومت کی پالیسی آخر ہے کیا ، اگر تو ہرڈ ایمونٹی پالیسی ہے تو صاف صاف مانیں تاکہ اس کی ناکامی ان پر ڈالی جاسکے کیونکہ ماہرین کے مطابق اس صورت میں صرف ناکامی ہی ہونی ہے ، ڈاکٹر مالک نے جب پوچھا تھا کہ خدانخواستہ اگر ہزاروں لاکھوں افراد کی موت ہوئی تو ان کی ذمہ داری پر کس ڈالیں گے ، کس کا گریبان پکڑیں گے کیونکہ ابھی سے عمران خان کہہ رہے ہیں کہ جس طرح کا ایکشن وہ کرنا چاہتے تھے وہ نہیں ، اشرافیہ نے کردیا وغیرہ وغیرہ ، تب تو عمران خان کہہ رہے تھے کہ ساری ذمہ داری ان کی ہے مگر اب دوسروں پر ڈال رہے ہیں جس عوام سے لیکر اشرافیہ سب شامل ہے اپنی کوئی ذمہ داری نہیں لے رہے

کم سے کم جو چیزیں بند رکھی جاسکتی ہیں وہ تو بند رکھیں ، ایک ماہ کے لاک ڈاؤن پر بارہ سو ارب روپے خرچ کردئے گئے لیکن جیسا لاک ڈاؤن ہونا چاہیے تھا ویسا ہوا نہیں

The way People are behaving will take pakistan to first 5 to 6 . Govt cant do everything , public need to do be aware of consequences . People should show some responsibility too .
ایکٹو کورونا کیسز : پاکستان کا دنیا میں چھٹا نمبر ، حکومت : پارکس بھی کھول دو
اس حکومت کی پالیسی آخر ہے کیا ، اگر تو ہرڈ ایمونٹی پالیسی ہے تو صاف صاف مانیں تاکہ اس کی ناکامی ان پر ڈالی جاسکے کیونکہ ماہرین کے مطابق اس صورت میں صرف ناکامی ہی ہونی ہے ، ڈاکٹر مالک نے جب پوچھا تھا کہ خدانخواستہ اگر ہزاروں لاکھوں افراد کی موت ہوئی تو ان کی ذمہ داری پر کس ڈالیں گے ، کس کا گریبان پکڑیں گے کیونکہ ابھی سے عمران خان کہہ رہے ہیں کہ جس طرح کا ایکشن وہ کرنا چاہتے تھے وہ نہیں ، اشرافیہ نے کردیا وغیرہ وغیرہ ، تب تو عمران خان کہہ رہے تھے کہ ساری ذمہ داری ان کی ہے مگر اب دوسروں پر ڈال رہے ہیں جس عوام سے لیکر اشرافیہ سب شامل ہے اپنی کوئی ذمہ داری نہیں لے رہے
There are definitely far more cases of Corona Patient in Pakistan than these figures. Paksitan does not have enough resources to test all of them. People living in remote area do not even report these cases.
کم سے کم جو چیزیں بند رکھی جاسکتی ہیں وہ تو بند رکھیں ، ایک ماہ کے لاک ڈاؤن پر بارہ سو ارب روپے خرچ کردئے گئے لیکن جیسا لاک ڈاؤن ہونا چاہیے تھا ویسا ہوا نہیں
جو لاک ڈاؤن پٹواری چاہتے ہیں وہ دنیا میں کہیں بھی نہیں ہے جن ملکوں نے اپنی قوموں پر انویسٹ کیا ہے وہاں کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے ہمارے گزشتہ **** لیڈروں نے اپنے خاندانوں کو بنانے کے علاوہ کیا ہی کچھ نہیں
کورونا : نئی اموات اور کیسز کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے
کورونا : نئی اموات اور کیسز کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے ، جب کہ اگر آج کے اعدادوشمار کو دکھا جائے تو پاکستان اصل میں دوسرے نمبر پر تیزی سے کورونا پھیلانے والا ملک ہے ، کیا ایسے میں ہمارے ملک کی حکمران اشرفیہ کو خواب غفلت سے جاگ نہیں جانا چاہیے؟؟
کیا کسی نے دیکھا کہ لاک ڈاؤن کھول دینے کے بعد روزانہ کلورین ملے پانی سے سڑکیں دھوئی جاتی ہوں بازاروں میں جراثیم کش سپرے کیا جاتا ہو؟؟ لوگوں کو ماسک ، سینیٹائیزر تقسیم کے جاتے ہوں؟؟ انہیں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے جاتے ہوں ، ایسے لوگوں کو گرفتار/جرمانہ کیا جاتا ہو جو وارننگ کے بعد بھی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرتے ہوں؟؟ اگر گرفتار/جرمانہ کیا جاتا بھی ہے تو کیا اس حساب سے کیا جاتا ہے جتنی قانون شکنی ہورہی ہے ، کم از کم دس فیصد قانون شکنوں کو تو گرفتار/جرمانہ کیا جانہ چاہیے
دس لاکھ کی ٹائیگر فورس کس دن کیلئے بنائی ہے؟؟ ان دس لاکھ لوگوں کو چوکوں چوراہوں بازاروں میں کھڑا کردیا جائے یہ لوگوں سے انہیں ہراساں کئے بغیر ایس او پیز پر عملدرآمد کروائیں ، ہسپتالوں میں والنٹیر سروس پر لگانا چاہیے ، ان سے کلورین ملے پانی کا سپرے کروایا جائے ، ان سے تدفین میں مدد لی جائے، انہیں ایدھی / چھیپا ایمبولینسز میں بطور رضاکار تعینات کیا جائے
Live statistics and coronavirus news tracking the number of confirmed cases, recovered patients, tests, and death toll due to the COVID-19 coronavirus from Wuhan, China. Coronavirus counter with new cases, deaths, and number of tests per 1 Million population. Historical data and info. Daily...