- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xبانی سے ملاقات میں سیاسی گفتگو کی جاتی ہے، ملاقات نہیں کروا سکتے، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب
سلمان اکرم راجہ ملاقات میں سیاسی گفتگو نہیں کریں گے،سیاسی گفتگو نہ کرنے کی یقین دہانی کرائیں تو ملاقات کی اجازت دی جائے گی؟ جسٹس ارباب محمد طاہر
میں اس حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل سے ہدایات لے کر جواب دوں گا، اسٹیٹ کونسل
آئندہ سماعت پر آپ بتائیں کہ سیاسی گفتگو نہ کرنے کی صورت میں ملاقات کرائی جائے گی؟ جسٹس ارباب طاہر
Loading X post…
Open original post on X
Last edited:





