- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/gSyTriT.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
I do not know why we are keeping old system in election. Same printing, same old polling agents etc.سبق سیکھ لینا چاہیے پی ٹی آئی کو کہالیکشن کے کھیل میں نونی لیگ کوئی چالیس سے اور پیپل پارٹی کوئی پچاس سے جائز ناجائز کرنے کی تجربہ کار ہے یہ اس کی سائنس کو بہترین جانتے ہیں انہیں سب پتا کس ٹائم پر کیا کرکے حالات اپنے حق میں کرنے ہیں یہ جانتے ہیں اس عوام کو کیسے الو بنانا ہے کب سندھ کارڈ کھیلنا ہے لاشوں کے ذریعے سیاست کس طرح کرنی ہے اور بھٹو زندہ کب کرنا ہے اور مارنا کب ہے کس وقت پنجابی کو کہنا ہے تمھاری پگ کو لگ گیا داغ جاگ پنجابی جاگ پنجابی کا نعرہ کس وقت مارنا ہے اور کب مذہبی کارڈ کھیلنا ہے اور کیسے مذہب کے نام پر فرقوں میں بٹی اس عوام کو بیوقوف بنانا ہے کب کیسے پشتون پنجابی سندھی بلوچی کشمیر کارڈ کھیلنے ہیں اور کب اپنے مرے ہوئے لوگوں کے نام پر لوگوں سے ہمدردی کا ووٹ مانگنا ہے یا اپنی مظلومیت کیسے کیش کروانی ہے اور الیکشن جیت جانا ہے یا کس طرح ار اوز کو خرید کر سب کچھ اپنے نام کر لینا ہیں تمھاری سوچ ہے انہیں اس پلیٹ فارم پر زیرو صرف الیکشن کی نئی ٹیکنالوجی ہی کر سکتی ہے آج دنیا میں جورائج کئی دہائیوں الیکشن ٹکنیک ہیں ان سے ہی ان کا یہ جمہور توڑا جا سکتا ہے
I do not know why we are keeping old system in election. Same printing, same old polling agents etc.
It should be changed. Now there are much more better methods available.
This is only way PPP/PMLN can won through rigging. Once PMLN/PPP learned how to rig EVMs (Electronic Voting Machines) they will support EVMs.I do not know why we are keeping old system in election. Same printing, same old polling agents etc.
It should be changed. Now there are much more better methods available.
Problem is within election commission. Yeh sirf salaries ly k panch saal ................. marwaty rahty hain...............اصل یہ پرانا نظام ان سب کو نونی لیگ پیپل پارٹی کو سوٹ کرتا ہے اور یہ ہمیشہ سے اس نظام کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھاتے رہیں ہیں اب کون نہیں جانتا سینٹ میں پیسا چلتا ہے لیکن اس کا نعرہ وہ لگاتا جو ہارجا تا ہے شاید یہ پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ کسی نے الیکشن سینٹ سے پہلے اس کا حل نکالنے کی کوشش کی ہے ورنہ جو پیسہ چلا کر اپنے امیدوار جتا لے اس کو کوئی تکلیف نہیں وہ کہتا ہے لگے رہو منا بھائی
EVMs is better and cheap method.This is only way PPP/PMLN can won through rigging. Once PMLN/PPP learned how to rig EVMs (Electronic Voting Machines) they will support EVMs.
Keep in mind ECP is biggest hurdle in EVMs because this will reduce rigging and they don't want to finish charisma of election.EVMs is better and cheap method.
EVM shall identify the ID Card and shall issue a vote. Nadra shall provide data in compatible form for EVM to match the identity card of each candidate.
Only problem in EVMs is that duplication of ID Card and if a person does not appear by himself. This shall be arranged by fast tracking thumb impression method or hand impression method. But it shall be fast enough to not slow the process.
Only establishment can rig and win elections,but some time a really popular party overturn the game and still win elections,as PPP when it was its peak it won eletions its own.سبق سیکھ لینا چاہیے پی ٹی آئی کو کہالیکشن کے کھیل میں نونی لیگ کوئی چالیس سے اور پیپل پارٹی کوئی پچاس سے جائز ناجائز کرنے کی تجربہ کار ہے یہ اس کی سائنس کو بہترین جانتے ہیں انہیں سب پتا کس ٹائم پر کیا کرکے حالات اپنے حق میں کرنے ہیں یہ جانتے ہیں اس عوام کو کیسے الو بنانا ہے کب سندھ کارڈ کھیلنا ہے لاشوں کے ذریعے سیاست کس طرح کرنی ہے اور بھٹو زندہ کب کرنا ہے اور مارنا کب ہے کس وقت پنجابی کو کہنا ہے تمھاری پگ کو لگ گیا داغ جاگ پنجابی جاگ پنجابی کا نعرہ کس وقت مارنا ہے اور کب مذہبی کارڈ کھیلنا ہے اور کیسے مذہب کے نام پر فرقوں میں بٹی اس عوام کو بیوقوف بنانا ہے کب کیسے پشتون پنجابی سندھی بلوچی کشمیر کارڈ کھیلنے ہیں اور کب اپنے مرے ہوئے لوگوں کے نام پر لوگوں سے ہمدردی کا ووٹ مانگنا ہے یا اپنی مظلومیت کیسے کیش کروانی ہے اور الیکشن جیت جانا ہے یا کس طرح ار اوز کو خرید کر سب کچھ اپنے نام کر لینا ہیں تمھاری سوچ ہے انہیں اس پلیٹ فارم پر زیرو صرف الیکشن کی نئی ٹیکنالوجی ہی کر سکتی ہے آج دنیا میں جورائج کئی دہائیوں الیکشن ٹکنیک ہیں ان سے ہی ان کا یہ جمہور توڑا جا سکتا ہے
In Pakistan, elections shall be party based now without prenominated candidates.Keep in mind ECP is biggest hurdle in EVMs because this will reduce rigging and they don't want to finish charisma of election.
Angoor khate hai. Despite Patwari league’s ghunda gardi & violence, PMLN still lost in Daska.There should be no election in a country like Pakistan
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|