- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
نواز شریف کو بڑا ریلیف لاہور سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار، یاسمین راشد کی انتخابی دھاندلی کی درخواست کالعدم قرار
این اے 130نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار
الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف درخواست خارج کردی
ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا
الیکشن ٹربیونل کے جج رانا زاہد محمود نے فیصلہ سنایا
الیکشن ٹربیونل نےنواز شریف اور ڈاکٹر یاسمین راشد والے حلقے کا نہ ریکارڈ کھولا نہ فارم 45دیکھے بلکہ تکنیکی بنیاد پر ڈاکٹر صاحبہ کی درخواست مسترد کی ہے، یاسمین راشد نواز شریف سے الیکشن جیتی ہوئی ہیں، فارم 45 سے یہ واضح ہے۔ ڈالٹر یاسمین راشد کےوکیل فیصلے کی تفصیل بتاتے ہوئے
Loading X post…
Open original post on Xاین اے 130نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار
الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف درخواست خارج کردی
ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا
الیکشن ٹربیونل کے جج رانا زاہد محمود نے فیصلہ سنایا
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





