لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل نے این اے 127 لاہور سے مسلم لیگ ن کے عطا اللہ تارڑ کی کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ لاہورہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس انوار حسین 22 جولائی کو درخواست پر سماعت کریں گے، تحریک انصاف کے ملک ظہیر عباس نے عطا تارڑ کی کامیابی کو چیلنج کر رکھا ہے۔
ظہیر عباس نے مؤقف اختیار کیا کہ فارم 45 کے مطابق عطا تارڑ الیکشن ہارے ہوئے ہیں، الیکشن کمیشن نے فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج جاری نہیں کئے۔
Neelam response after that would be important if she stand with judges things get change or she stay quite like Islamabad HC Cheif then back to street.